TALabs
1 subscriber 43 views 1 year ago

Fraz Ahmad Faraz Aankh Se Door Na Ho آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا by TALabs

More At Ftvhome.com آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا Poet: Ahmed Faraz By: Tanveer Awan آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا تیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا