یمن کی عوام جنگ کےلیے تیار
امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ حملے کے بعد یمن میں آج ہزاروں جوانوں نے امریکا کے خلاف لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔*
*ہاتھوں میں کلاشنکوف اٹھائے، مردہ باد امریکا، مردہ اسرائیل لبیک یا اقصی کے فلک شگاف نعروں کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے ہیں
????