DEEP STATE
جب ہلری کلنٹن سے لفظ deep state کے متعلق پوچھا گیا تو ہلری کا کہنا تھا کہ یہ ٹرم پاکستان جیسے ملکوں کے لئے استعمال ہوتی ہے جہاں پر فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیاں ہی تقریباً ملک چلاتی ہیں، بے شک آپ کو عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن اگر آپ فوج کی مرضی کے خلاف جاتے ہیں تو وہ آپ کو گرفتارکر لیں گے، کوئی جھوٹا الزام لگا دیں گیں، آپ کو ملک بدرکر دیں گے اور حتی کہ آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں.