bahawalpur
547 subscribers 34 views 4 weeks ago

قبر کھود دی by bahawalpur

فیصل آباد میں 35 دن پہلے وفات پانے والے بزرگ باپ کی جائیداد لینے کے چکر میں کاعذات پہ انگوٹھے لگانے کےلئے اپنے باپ کی قبر کھود ڈالی بد بخت لالچی بیٹے کی طرف سے باپ کی قبر میں اتر کر باپ کا انگوٹھا کاغذات پر لگانے کے مناظر ۔