فیصل آباد عثمان ٹاؤن کے رہائشی نے محبت میں ناکامی پر بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر high voltage سے خودکشی کرنے کی کوشش کی اہل علاقہ نے واپڈا کو برقت کال کر کے بجلی بند کروا دی۔
1122 & پولیس کو بھی اطلاع دی جس پر 1122 نے موقع پر بروقت پہنچ کر جان بچائی اور پنجاب پولیس اسے تھانے لے گئی ہے تاکہ software reinstall ہو جائے ۔ ????