بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر سی آئی اے پولیس کا مبینہ تشدد by geosaeedshah
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر سی آئی اے پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون مہتاب کنول نےبتایاکہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، الٹا لٹکا کر جوتے مارتے رہے،
تشدد سے حمل ضائع ہوگیا اتشدد سے حالت غیر ہونے پر ہسپتال بھیجنے کی بجائے ریسکیو سے میرا علاج کروایا گیا، متاثرہ خاتون
شوہر کو من گھڑت منشیات فروشی کے مقدمات میں پھنسایا گیا،متاثرہ خاتون
متاثرہ خاتون نے انصاف نہ ملنے کی میں صورت خودکشی کی دھمکی دے دی۔۔!!!
پنجاب پولیس فورس کے اندر تشدد خطرناک حد تک معمول بن گیا ہے جس میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پولیس کی بربریت اور تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا مقابلہ کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کریں۔