After the Bahawalnagar tragedy, the Gujranwala tragedy comes next
https://youtu.be/XlwcZ9R357g?si=8BXE5_mbrhWvJc4c
سانحہ بہاولنگر کے بعد پیش خدمت ہے سانحہ گوجرانوالہ
گوجرنوالہ تحریک انصاف کے رکن اسد اللہ پاپا جندران کے گھر پولیس نے غیر قانونی ریڈ کیا جہاں گھر میں پڑی قیمتی اشیا توڑ پھوڑ سمیت چیزیں چوری کر کے لے جا رہے تھے اس درمیان عوام سے آمنا سامنا ہو گیا۔۔۔۔۔ ????