Bahria town khud khushii ka aik or waqia...
*بحریہ ٹاؤن پشاور میں لوگوں سے ادھار پیسے اٹھا کر سرمایہ کاری کرنے والے ایک اور ڈیلر نے بحریہ ٹاؤن پنڈی میں خودکشی کر لی،*
*بحریہ ٹاؤن میں اپنی جمع پونجی ڈبو کر خودکشی کرنے والا یہ آٹھواں کیس ہے۔????????*
*ان سب کا خون کس کے سر پر ہے؟؟؟*