فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیچرڈاکٹریاسمین کی چانڈکامیڈیکل کالج میں
لاڑکانہ:جامعہ بےنظیربھٹوآریجہ کیمپس فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیچرڈاکٹریاسمین کی چانڈکامیڈیکل کالج میں, توڑپھوڑ،ڈکٹریاسمین نےطالبات کےساتھ مارپیٹ کرنے کےبعدکالج میں موجودجوس والےریڑھی بان کےسامان کو بھی توڑااوراس غریب کابھی نقصان کیا,