Both events happened same day with few hours difference, one at Yale and other at Punjab college ...
*"کافروں" کے بچے یونیورسٹیوں میں فلسطین کی آزادی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔*
*جس کی وجہ سے ان پر گولیاں چل رہی ہیں*
*اور ساتھ گرفتاریاں بھی ہو رہی ہیں۔*
*دوسری طرف پاکستان میں یونیورسٹی کے اندر مسلم امہ کی بیٹیاں ڈانس موسیقی میں مست ہو رہی ہیں۔* *پاکستان کے اندر احتجاج کرنے پر گرفتاریاں اور ایف آئی آرز درج کی جاری ہیں۔*
*سب تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مسلمان اس قدر بے غیرت ہو چکے ہیں*
*Both events happened same day with few hours difference, one at Yale and other at Punjab college ... Pakistan just food for thought!*
*دونوں واقعات ایک ہی دن چند گھنٹوں کے فرق کے ساتھ پیش آئے، ایک ییل میں اور دوسرا پنجاب کالج پاکستان میں... صرف سوچنے کی غذا!*