Big travel along sfr
پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن
https://kuthoost.net/4/7407387
اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا
فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کردیا گیا
انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کردیا گیا
ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد ایوشہ ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ تعینات کردیا گیا
اقراء مبین کو اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف طارق شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
محمد اظہر طارق کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات کردیا گیا
محمد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کردیا گیا
فیاض فرید کو اسسٹنٹ کمشنر خان پور تعینات کردیا گیا
محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور تعینات کردیا گیا
عطیہ عنائیت مدنی کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی محمد عدیل خان کو اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال ثناء کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جنڈ محمد عارف قریشی کو اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ تعینات کردیا گیا
رومان خلیل کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لاہور وجیہہ ثمرین کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ندیم بلوچ کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غزالہ یاسین کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا
اقراء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ تعینات کردیا گیا
سعید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر لاوا تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی مہتاب احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کردیا گیا
وحید حسن کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل سعد بن خالد کو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD پاکپتن ہارون اختر کو اسسٹنٹ کمشنر نور پور تھل تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD چکوال بلال زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات تعینات کردیا گیا
ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ خضر ظہور کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ساہیوال ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو فیصل آباد عمران رفیق کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کردیا گیا
رنگ زیب گواریہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ اشفاق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راولپنڈی شمس الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD میانوالی محمد کفائیت اللہ کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیا
تیمور عثمان کو اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تعینات کردیا گیا
صفاء عابد کو اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا تعینات کردیا گیا
پنجاب سے 12 اسسٹنٹ کمشنرز کورس پر روانہ
1۔ اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ خرم حمید
2۔ اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سفیان دلاور
3۔ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ میاں سرمد
4۔ اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس
5۔ اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار ساجد منیر
6۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر محمد فضل عباس
7۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں راشد اقبالhttps://chaunsoops.net/4/7419274
8۔ اسسٹنٹ کمشنر گجر خان میاں مراد حسین
9۔ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عامر محمود
10۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان غنی
11۔ اسسٹنٹ کمشنر تانیدنوالا رانا اورنگزیبhttps://glouzokrache.com/4/7395092
12۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال علیزہ ریحان
Watch the latest videos