ملتان، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش
ملتان، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش،لڑکی کی چیخ و پکار سن کر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کوشش ناکام بنا دی ، واقعہ کچہری کے باہر پیش آیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی بیان کے لیے عدالت میں پیش ہوئی۔۔!
پولیس نے موقع پر پہنچ اغواء کرنے والوں کو گرفتار کر لیا...