لاہور ہائیکورٹ کے باہر مقدمات کے خلاف وکلاء کا احتجاج
لاہور ہائیکورٹ کے باہر مقدمات کے خلاف وکلاء کا احتجاج پولیس اور وکلاء میں ہنگامہ آرائی
وکلاء کا پولیس پر پتھراؤ پولیس نے شیلنگ شروع کر دی
پولیس نے 9 وکلا کو گرفتار کر لیا ہے
لاہور ہائیکورٹ کے تمام دروازے بند کر دئیے گئے