اسے سورہ اخلاص سے بڑا پیارتھا
ابو القاسم الزھراوی اندلس کے ایک مسلم طبیب تھے۔
ان سے پہلے طب میں دوا کھانے کا طریقہ معروف تھا لیکن یہ پہلے طبیب تھے جس نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر دوا براہ راست خون میں انجیکٹ کی جائے تو زیادہ جلدی اپنا اثر دکھاتی ہے چنانچہ انہوں نے سرنج ایجاد کر لیا، ????
آپریشن کے کئی دیگر آلات بھی انہی کی ایجاد ہیں،
ان کی کتاب "التصريف لمن عجز عن التأليف" طب پر ایک بہترین انسائیکلوپیڈیا اور آلات جراحی کی پہلی کتاب مانی جاتی ہے جو کہ 30 جلدوں پر مشتمل ہے۔۔
#مسلم_ایجادات
#Muslim_inventions
#Muslim_Scientists