سب سے آسان صدقہ
سب بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں اور کسی سہیلی یا رشتے داروں کو بھی سوچ سمجھ کر اپنی تصاویر سنڈ کریں
اے آئ ٹکنالوجی بہت تیزی سے کام کر رہی ہے ۔
جتنی بھی خواتین و حضرات اپنی تصاویر سٹوری یا پروفائیل پہ لگاتی ہیں انکے لیے پیغام (خبر) ہے کہ ,
آپ کی پوسٹ اور سٹوری پبلک ہوتی ہے جو کوئی بھی اپنے موبائل میں سیو کر سکتا ہے اور بعد میں اس میں ایڈیٹنگ کر کہ کچھ بھی بنا سکتا ہے یا اسکا اسکیچ بھی بنا کہ اپلوڈ کر سکتا ہے,
آپکے علم میں بھی نہیں ہو گا اور آپکی تصویر گروپس میں شئیر ہو رہی ہو گی,
اس لیے بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے پہلے تھوڑا دھیان کر لیجئے
ایک تصویر بھی آپکی آنے والی زندگی کو تہس نہس کر سکتی ہے
اور یاد رکھیئے کہ
زندگی کے مارے ہوے تھپڑ کا نہ نشان جلدی جاتا ہے اور نہ زخم۔