حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے پوتے کا واقعہ
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئ اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے۔
بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے
*فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين*
آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی.
(سورة الذاریات:55)