Child produuct
Video of Education
*6 نفسیاتی بیماریاں جو ہمیں غیر محسوس طریقے سے لاحق ہو سکتی ہیں اور ہم انہیں محض عادت سمجھ کر اہمیت نہیں دیتے. ان کا علاج ماہر نفسیات کے پاس ہوسکتا ہے*.
1- *Clinomania*
ہر وقت اپنے بستر پر پڑے رہنے کی شدید خواہش.
https://kuthoost.net/4/7407387
2- *Jouska*
دماغ کی بنائی ہوئی مصنوعی یا خیالی گفتگو، جس میں ایسی شدید خواہش کا پیدا ہونا جو آپ کو من گھڑت ایجادات کرنے اور ہر وقت خیالی دنیا میں رہنے پر مجبور کرتی ہے، مثلاً
روزانہ کی بنیاد پر آپ کے دماغ کے اندر جعلی یا فرضی منظرنامے تخلیق ہونا، فرضی لوگ اور فرضی گفتگو میں فرضی مکالمے بنانا، یعنی خیالوں کی دنیا میں ایسے حالات و واقعات تخلیق کرتے رہنا جو جھوٹے ہوں، حقیقت سے ان کا واسطہ نہ ہو مگر آپ اسے سچ مانتے ہوں.
3- *Philophobia*
محبت کا خوف
منگنی یا شادی کا خوف- ایسا خوف جس میں کسی کے ساتھ بامعنی تعلقات رکھنے کی صلاحیت منفی طور پر متاثر ہوسکتی ہے۔ بچپن یا جوانی میں قریبی رشتوں کی تکلیف دہ علیحدگی کو دیکھنا اور پھر اپنی زندگی میں محبت کے رشتے استوار کرنے سے خوفزدہ رہنا۔
https://glouzokrache.com/4/7395092
4- *Nyctophobia*
اندھیرے یا رات کا انتہائی خوف.
5- *Exulansis*
آخر کار کسی بھی چیز کے بارے میں بات کرنے کی خواہش کو کھونے کا احساس.
اپنے آپ سے متعلق یا کسی بھی تجربے میں سے گزرنے کے بعد اس بات کا خوف کہ اگر آپ اس موضوع کے متعلق بات کریں گے تو کوئی بھی آپ کو نہیں سمجھے گا۔
https://chaunsoops.net/4/7419274
6- *Monachopsis*
مستقل احساس کہ ہر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے۔
یا ایسا احساس جس میں ہر محفل میں لگے کہ آپ کو کوئی توجہ نہیں دے رہا اور آپ غلط جگہ پر ہیں.