اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔۔۔
درود پاک کی محفل میں تین بارکوئی سابھی درود پاک پڑھ کے ڈن کر دیجئے۔۔یاد رکھئے۔۔درود پاک آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ سے پڑھوایا جاتا ہے۔۔آپکے لبوں پہ جاری کر دیا جاتا ہے۔حق تعالی جسے چاہتا ہے۔اس سعادت سے نوازتا ہے۔۔۔اور وہی لوگ میری پوسٹ پہ آئیں گے۔جنہیں اللہ تعالی توفیق دیں گے۔۔اللہ پاک ہم سب کا پڑھنا پڑھوانا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔آمین۔۔اللہ پاک سانس سانس درود پاک پڑھنا نصیب فرمائیں۔۔۔اور آپ سب کی جائز حاجات پوری فرمائیں۔۔آمین۔۔