عمران خان کے اسلام آباد پیشی کے مناظر #imrankhan #publicnews #breakingnews
By Anees3618 2 views 2 years ago
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زمان پارک سے عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانگی کے مناظر،عوام کی اپنے لیڈر کی سلامتی کے لیے دعائیں، نعرے،قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں۔۔
#imrankhan #ik #pti
#publicnews #breakingnews #viralvideo #socialmedia