Anees3618
384 subscribers 164 views 12 months ago

یہ سالے ریاست پر قبضہ کرنیوالے ہیں #publicnews #breakingnews

ملک ڈیفالٹ ہوگیا اور کہہ رہے ہیں ہم نے سیاست قربان کی ہے، یہ سالے ریاست پر قبضہ کرنیوالے ہیں، رانا ثنا للہ جیسا اُجرتی قاتل اور بدمعاش جس نے منہاج القرآن میں خواتین کو شہید کیا ، ایسا انسان اس ملک میں ق ت ل و غارت چاہتا ہے، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں، پاکستان کو بچانا چاہتے ہیں، ہماری کسی ادارے کسی فوج سے کوئی لڑائی نہیں ، کل مینار پاکستان میں تاریخ کا بہت بڑا جلسہ ہوا، شیخ رشید کی عدالت کے باہر میڈیا سے دھواں دار گفتگو #imrankhan #ik #pti #publicnews #breakingnews #viralvideo #socialmedia

# News
Log in to view comments