حضرت مولانا سید اسجد مدنی جمعیۃِ علماء ہند کے نائب صدر منتخب ک
جگر گوشئہ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اسجد مدنی دامت برکاتہم العالیہ متفقہ طور پرجمعیتہ علماء ہند کے نائب صدر منتخب ہوئے اللہ مبارک کرے اور جمعیۃِ علماء ہند کے لیے باعث ترقی وکامیاب بنائے