preview

Ahmedchawla

112 subscribers

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

Shown 377 videos

Bald.
12:40
Bald.
51 
17 hours ago
دشتِ خیال۔ کرشن چندرکےانشائیوں کامجموعہ۔ محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں گنج پن کی تعریف اورفوائدونقصانات پرروشنی ڈالی گئی ہے،جوہماراایک معاشرتی مسئلہ ہے۔
I Want to..
12:38
I Want to..
115 
1 day ago
جی چاہتاہے۔ اشتیاق احمدمرحوم ؒکی ان کہانیوں کامجموعہ ،جووقتاًفوقتاًبچوں کےرسائل میں شائع ہوتی رہیں۔ گوشہءاطفال کی اس کہانی میں سنئےکہ ایک ملازم کواپنےمالک سے کیسی محبت تھی اوراس کاسبب کیاتھا؟
& Culture.
10:17
& Culture.
102 
2 days ago
شبہات حول الاسلام۔اسلام اورجدیدذہن کےشبہات مصری عالم محمدقطب کی اس عربی کتاب کااردوترجمہ محمدسلیم کیانی صاحب نےکیاہے۔ زندگی کےمختلف شعبوں میں اسلام کےمتعلق عوام کےاذہان میں جوشبہات ہیں ،اس کتاب میں ان کاازالہ کرنےکی کوشش کی گئی ہے۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں بتایاگیاہےکہ اسلام معاشرتی اعتبارسےانسانوں کی ترقی کامخالف نہیں۔
Medicine in Ancient Lucknow.
7:55
Medicine in Ancient Lucknow.
67 
3 days ago
مشرقی تمدن کاآخری نمونہ۔یعنی گزشتہ لکھنؤ مولاناعبدالحلیم شررکی یہ کتاب لکھنؤ کی تاریخ کےحوالےسےانتہائی اہمیت کی حامل ہے۔زُمرہ تاریخ کی اس ویڈیومیں آپ قدیم لکھنؤمیں ترقی یافتہ مسلم فنِ طب اورنامورمسلمان اطباءکےبارےمیں جانیں گے۔
Stories of Partition.
10:18
Stories of Partition.
94 
4 days ago
آوازیں،جوسنائی نہیں دیتیں۔ آزادی کےوقت بچھڑجانےوالی عورتوں کی کہانیاں اروشی بٹالیہ کی اس کتاب کاترجمہ محمدوسیم نےکیاہے۔زُمرہءخواتین کی اس ویڈیومیں دمینتی سہگل اپنی کہانی باآوازِاردوسنارہی ہیں۔اب تک ہم صرف مسلمانوں پرہونےوالےمظالم کی کہانیاں سنتے آئےہیں۔حقیقت یہ ہے تقسیمِ ہندکےموقع پرانسانیت کےساتھ ظلم ہوا،جوانسانوں نےکیا۔
Inferiority Complex.
5:53
Inferiority Complex.
98 
5 days ago
پسِ قانون۔پاکستانی قانون پرنوآبادیاتی اثرات ممتازقانون دان اورکالم نویس جناب آصف محمودکی یہ کتاب پاکستانی قانون پربرطانوی اثرات کونمایاں کرتی ہے۔ زُمرہ حالات وواقعات کی اس ویڈیومیں نوآبادیاتی نظامِ قانون سےنکلنےکےبارےمیں اظہارِ خیال کیاہے۔
Journey of Words.
8:53
Journey of Words.
84 
6 days ago
لفظوں کاسفر جناب رضاعلی عابدی کی وہ تحریریں،جوان کےفیس بک پیج پروقتاًفوقتاًشائع ہوتی رہتی ہیں۔ان تحریروں کےمجموعے سےزمرہءادبیات کی اس ویڈیومیں مضمون نمبر7تا10پڑھےگئےہیں۔
Happy Marital Life.
8:03
Happy Marital Life.
74 
1 week ago
گزارانہیں ہوتا۔ جناب مستنصرحسین تارڑ کی یہ کتاب ان کےمزاحیہ مضامین پرمشتمل ہے،اوراس قسم کی یہ تیسری کتاب ہے،جس کااقتباس آوازِاردوپرپیش کیاجارہاہے۔محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں مصنف کی خوش گوارازدواجی زندگی کاراز سنئے۔
Self Respect.
6:54
Self Respect.
60 
1 week ago
You can win by Shiv Khera. تم جیت سکتےہو۔ شِوّ کھیڑا کی انگریزی کتاب کاترجمہ محمداحسن بٹ نےکیاہے۔اردوکےعلاوہ یہ کتاب 25زبانوں میں ترجمہ ہوکر50لاکھ سےزیادہ تعدادمیں فروخت ہوئی۔آوازِاردوکی موٹیویشنل سیریزکی اس ویڈیومیں عزتِ نفس سے متعلق ایک باب پڑھاجارہاہے۔
The Spying System of Prophetﷺ.
10:26
The Spying System of Prophetﷺ.
47 
1 week ago
رسولِ اکرمﷺ کانظامِ جاسوسی۔ پروفیسرمحمدصدیق قریشی کی اس تصنیف میں حضورﷺ کےغزوات میں جاسوسی حکمتِ عملی کےبارےمیں تفصیل سےبتایاگیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کےآخری باب سےاقتباس پڑھاجارہاہے۔یہ بھی سیرتِ مبارکہ کااہم پہلوہے۔