Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
History of Red Light Area.

History of Red Light Area.

29 views
اس بازارمیں۔ آغاشورش کاشمیری کی یہ کتاب حال ہی میں دوبارہ طبع ہوئی ہے۔ زمرہءحالات وواقعات کی اس ویڈیومیں اس کتاب کےایک باب کااقتباس پڑھاجارہاہے
Urdu Novel in 21st Century.

Urdu Novel in 21st Century.

28 views
اردوناول:اکیسویں صدی میں۔ ڈاکٹرامجدطفیل کایہ مضمون سہہ ماہی ادبیات(جنوری تاجون2020ء)خصوصی شمارہ، اردوناول۔ڈیڑھ صدی کاقصہ،جلددوم میں شائع ہوا۔
Poetry & .

Poetry & .

78 views
کتابوں کی لائبریری میں۔ مولاناہارون معاویہ نےاس کتاب میں مختلف کتابوں سےجواہرپارے جمع کئےہیں۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں شاعری اورتاثیرِ اخلاق سے متعلق دومختصرمضامین سنائےگئےہیں۔
Peshawar Jail.

Peshawar Jail.

23 views
خدائی خدمت گارتحریک۔ تقسیمِ ہند کےدورکی اس تحریک کےبارےمیں یہ تاریخی کتاب پشتوزبان میں "احمد"نامی مصنف نےتحریرکی،جس کااردوترجمہ قاسم جان نےکیاہے۔
The fragrance of Ahl al-Bayt Family.

The fragrance of Ahl al-Bayt Family.

68 views
عترتِ حسین رضی اللہ عنہ کی خوشبو۔ جناب امیرحمزہ کایہ کالم 12جولائی 2024ءکوروزنامہ دنیامیں شائع ہوا۔فضائلِ اہلِ بیت پرایمان افروزگفتگوسنئے۔
Handshaker.

Handshaker.

47 views
خندِمکرر ۔ جناب عطاءالحق قاسمیکی یہ کتاب ان کےمزاحیہ مضامین اورکالمز کامجموعہ ہے۔ محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں ہاتھ ملانےوالوں کی اقسام بتائی گئی ہیں۔
Why does the mind form habits?

Why does the mind form habits?

60 views
Excerpt from James Clear's book Atomic Habits. جوہری عادات(ایٹمی عادتیں)۔ جیمزکلیئرکی اس کتاب کاترجمہ امیرخان حکمت نےکیاہے
House of Hazrat Abbas (R.A)

House of Hazrat Abbas (R.A)

22 views
مسجدِ نبویﷺ کےپاس صحابہ رضی اللہ عنہم کےمکانات۔ آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کامکان مسجدِنبوی میں شامل کئےجانےکاتذکرہ ہے۔