Creator

Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers

Videos

Latest videos from Ahmedchawla

The Green Stone.

The Green Stone.

31 views •
تاریخِ خانہ کعبہ مصری عالم محمدطاہرالکردی کی اس کتاب کاترجمہ عبدالصمدصارم نےکیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں کعبۃاللہ کےپرنالےکےنیچےلگے ایک قیمتی سبزرنگ کےپتھرکےبارےمیں بتایاگیاہے۔
Flushing, Queens County, USA

Flushing, Queens County, USA

0 views •
پرایاسفرازفرخندہ جالی۔ امریکہ کاسفرنامہ۔آوازِاردوسفرنامہ سیریزمیں مصنفہ،امریکہ کےایک قصبےکااحوال سنارہی ہیں، جہاں ایک پاکستانی زمینداراپناجنرل اسٹورچلارہےہیں۔اردگردکےماحول کی...
Meditation. Excerpt from Dr. Abdul Kalam's Autobiography.

Meditation. Excerpt from Dr. Abdul Kalam's Autobiography.

74 views •
پرواز۔ ڈاکٹراے۔پی۔جے۔عبدالکلام کی خودنوشت سوانح عمری، جسےارونتیواری نےتحریرکیاجب کہ اردوترجمہ حبیب الرّحمان چغانی کاہے۔ زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب...
Urdu Ghazal.

Urdu Ghazal.

49 views •
باغِ سُخن۔ ڈاکٹرالف انصاری کی تالیف کردہ یہ کتاب مشہور اورضرب المثل اشعارکامجموعہ ہے۔محفلِ سخن کی اس ویڈیومیں اس کتاب سے اردوغزل کےبارےمیں ایک تعریفی مضمون پڑھاجارہاہے۔
Bald.

Bald.

52 views •
دشتِ خیال۔ کرشن چندرکےانشائیوں کامجموعہ۔ محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں گنج پن کی تعریف اورفوائدونقصانات پرروشنی ڈالی گئی ہے،جوہماراایک معاشرتی مسئلہ ہے۔
I Want to..

I Want to..

115 views •
جی چاہتاہے۔ اشتیاق احمدمرحوم ؒکی ان کہانیوں کامجموعہ ،جووقتاًفوقتاًبچوں کےرسائل میں شائع ہوتی رہیں۔ گوشہءاطفال کی اس کہانی میں سنئےکہ ایک ملازم کواپنےمالک سے کیسی محبت تھی اوراس...
& Culture.

& Culture.

103 views •
شبہات حول الاسلام۔اسلام اورجدیدذہن کےشبہات مصری عالم محمدقطب کی اس عربی کتاب کااردوترجمہ محمدسلیم کیانی صاحب نےکیاہے۔ زندگی کےمختلف شعبوں میں اسلام کےمتعلق عوام کےاذہان میں...
Medicine in Ancient Lucknow.

Medicine in Ancient Lucknow.

68 views •
مشرقی تمدن کاآخری نمونہ۔یعنی گزشتہ لکھنؤ مولاناعبدالحلیم شررکی یہ کتاب لکھنؤ کی تاریخ کےحوالےسےانتہائی اہمیت کی حامل ہے۔زُمرہ تاریخ کی اس ویڈیومیں آپ قدیم لکھنؤمیں ترقی یافتہ...
Stories of Partition.

Stories of Partition.

97 views •
آوازیں،جوسنائی نہیں دیتیں۔ آزادی کےوقت بچھڑجانےوالی عورتوں کی کہانیاں اروشی بٹالیہ کی اس کتاب کاترجمہ محمدوسیم نےکیاہے۔زُمرہءخواتین کی اس ویڈیومیں دمینتی سہگل اپنی کہانی...
Inferiority Complex.

Inferiority Complex.

102 views •
پسِ قانون۔پاکستانی قانون پرنوآبادیاتی اثرات ممتازقانون دان اورکالم نویس جناب آصف محمودکی یہ کتاب پاکستانی قانون پربرطانوی اثرات کونمایاں کرتی ہے۔ زُمرہ حالات وواقعات کی اس...