Creator

Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers

Videos

Latest videos from Ahmedchawla

The Water.

The Water.

7 views •
طبِ نبویﷺاورجدیدسائنس۔ ڈاکٹرخالدغزنوی کی یہ کتاب تین جلدوں پرمشتمل ہے۔دوسری جلد سےآج زمرہءحالات وواقعات میں پیش کرنےکےلئےایک مضمون کاانتخاب کیاہے،جس میں پانی میں بارےمیں...
Symbolism in Literature.

Symbolism in Literature.

10 views •
ادبی تجزیے۔ ڈاکٹرقاسم جلال کی یہ کتاب ان کےتحقیقی وتنقیدی مقالات کامجموعہ ہے۔آوازِاردوکےزُمرہءادبیات میں آج اردوافسانےمیں علامت نگاری کےبارےمیں ڈاکٹرصاحب کامضمون پیش کیاگیاہے۔
Waiting.

Waiting.

15 views •
ڈبل رول۔ محمداسداللہ ہندوستان سے تعلق رکھنےوالےایک منفردانشائیہ نگارہیں۔ایک کےانشائیوں کےمجموعےسےآج محفلِ طنزومزاح میں پیش کرنےکےلئےایک مضمون کاانتخاب کیاہے،جس میں آپ انتظارکی...
The Fat Hunter.

The Fat Hunter.

16 views •
موٹوشکاری۔ ایک شیخی خورے کی کہانی گوشہ اطفال کی اس ویڈیومیں سنئے،جواپنےبڑےبول کی وجہ سےمشکل میں پڑگیاتھا۔ہمدردنونہال سےیہ کہانی پڑھی گئی ہے۔
The  Laboratory.

The Laboratory.

2 views •
مسلم ممالک میں اسلامیت اورمغربیت کی کشمکش مولاناابوالحسن علی ندوی(علی میاں )نے اس کتاب میں بتایاہےکہ وقت کےسب سےبڑے چیلنج،یعنی "مغربی تہذیب کی کامل پیروی میں ترقی وطاقت...
Leap Year.

Leap Year.

84 views •
لیپ کاسال آج کےدن (29 فروری)کی مناسبت سےکچھ تاریخی حقائق،زُمرہء تاریخ کی اس ویڈیومیں ملاحظہ فرمائیں۔
The Other Side.

The Other Side.

24 views •
دوسرارُخ۔ آوازِاردوکی بزمِ خواتین کےلئےپیشِ خدمت ہےایک خاتون کےبدلتےشب وروزکی داستان۔ایک بیٹی کی اپنی ماں سےمحبت اوران کاخیال رکھنےکاجذبہ ،پھرکہانی کاایک حیرت ناک موڑاورانجام...
Fears for Pakistan.

Fears for Pakistan.

1 views •
شیخ الاسلام مولاناحسین احمدمدنی ؒ۔ایک سیاسی مطالعہ ڈاکٹرابوسلمان شاہجہاں پوری کی مرتبہ اس کتاب میں ایسے مضامین کوجمع کیاگیاہے،جوحضرت مدنی ؒ کی سیاسی بصیرت کےبارےمیں وقتاً...
Types of Knowledge.

Types of Knowledge.

49 views •
علم کی اقسام۔ معروف کالم نگاربلال الرّشیدکایہ کالم روزنامہ جنگ میں 14فروری24ءکوشائع ہوا۔آوازِاردوکےزُمرہءکالم میں سنئے۔
Horse Riding.

Horse Riding.

107 views •
جنٹل مین الحمدللّٰلہ۔ کرنل اشفاق حسین نےاس کتاب میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کےواقعات پُرلطف اندازمیں بیان کئےہیں۔محفلِ طنزومزاح کی اس ویڈیومیں ان کی وادئ استورمیں پوسٹنگ کاتذکرہ...