Creator

Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers

Videos

Latest videos from Ahmedchawla

Getting Started.

Getting Started.

125 views •
اردوکی کہانی سیداحتشام حسین نے یہ کتاب بچوں کےلئےنہایت آسان زبان میں لکھی ہے۔اپنےبچوں کواپنی زبان کےابتدائی مراحل سےآگاہ کرنےکےلئےانہیں گوشہءاطفال کی یہ ویڈیوضروردکھائیں۔
Youth Empowerment.

Youth Empowerment.

39 views •
کاش نوجوانوں کومعلوم ہوتا! مولانامحمدافروزقادری چریّاکوٹی کی یہ کتاب دراصل ان کےمرتب کردہ"نوجوانوں کی حکایات کاانسائیکلوپیڈیا"کامقدمہ ہے۔ عنوان سےجوحسرت ظاہرہورہی...
Urdu Poetry & Freedom War.

Urdu Poetry & Freedom War.

28 views •
اردوشاعری کاسیاسی اورتاریخی پس منظر1707تا1857 ڈاکٹرابوالخیرکشفی کی یہ کتاب دراصل اردوشاعری کی تاریخ پرمبنی ہے ، مگرآج اسےآوازِاردوکےزُمرہ ءتاریخ میں پیش کیاجارہاہے۔اس...
Letters from America.

Letters from America.

5 views •
رَہ نوردِشوق سیدعابدحسین کاسفرنامہءامریکہ،جسےان کی اہلیہ صالحہ عابدحسین نےمرتب کیا۔یہ کتاب ان خطوط کےذریعےمرتب کی گئی،جوڈاکٹرصاحب نےدورانِ سفروقتاًفوقتاًاپنی اہلیہ کولکھے۔سوشل...
John Keats.

John Keats.

17 views •
علم ودانش کےمعمار احمدعقیل رُوبی نےاپنی اس کتاب میں دنیاکےنامورفلاسفرز،ادباءوشعراء کےحالاتِ زندگی لکھےہیں۔زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں مشہورانگریزرومانوی شاعرجان کیٹس کےبارےمیں...
Modern Poetry.

Modern Poetry.

16 views •
ترقی پسنداردوغزال۔آغازوارتقاء ڈاکٹرمحمدصادق کی اس کتاب میں ادوغزل کےبارےمیں تحقیقی مضامین جمع کئےگئےہیں۔مولاناالطاف حسین حالی ؒ کےبارےمیں آج محفلِ سخن کی اس ویڈیومیں...
Recommendation.

Recommendation.

16 views •
بزم آرائیاں کرنل محمدخان اردوکےمعروف مزاح نگارہیں۔آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں آج ان کی کتاب سےایک مضمون سماعت فرمائیں،جس میں سفارشی لوگوں کی اقسام اوران سے...
Name of Desire.

Name of Desire.

78 views •
کامیاب زندگی کاراستہ ڈاکٹرفلپ سی میک گراکی کتاب کااردوترجمہ ایم۔وسیم نےکیاہے۔آوازِاردوکی موٹیویشن ویڈیوسیریزمیں اس کتاب میں سےکامیابی کاایک اصول بیان کیاجارہاہےجسےمصنف نےقانون...
Religious Travel & Tours.

Religious Travel & Tours.

36 views •
مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم ورواج حافظ عبدالسلام صاحب نےاپنی اس کتاب میں ایسے رسوم ورواج کاجائزہ لیاہےجوہندوؤں کےزیراثرمسلمانوں میں سرایت کرگئےہیں۔انہیں میں سےایک مزاروں پرحاضری...
Nut, by Anton Chekhov.

Nut, by Anton Chekhov.

445 views •
انتون پاؤلاو چ چیخوف کی عظیم کہانیاں یہ مختصرافسانہ کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔جن می سےایک ترجمہ آج آوازِاردوکےزمرہءافسانوی ادب میں پیش کیاجارہاہے۔ جوسماجی مسئلہ اوراس کانتیجہ اس...