Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
Feminism. What? Why? How?

Feminism. What? Why? How?

11 views
تانیثیت اورقرّۃالعین حیدرکےنسوانی کردار۔ جناب اعجازالرّحمٰن نےاس کتاب میں قرّۃالعین حیدرکےتخلیق کردہ نسوانی کرداروں کےحوالےسے تحریکِ حقوقِ نسواں(تانیثیت) کےپہلوؤں کاجائزہ...
Next 10 years by Amnon Yitzhak.

Next 10 years by Amnon Yitzhak.

5 views
اگلےدس سال۔یہودی علماءکی نظرمیں۔ جناب اوریامقبول جان کایہ کالم دوحصوں میں دسمبر2020ءمیں روزنامہ 92میں شائع ہوا۔ آوازِاردوکےزمرہ حالات وواقعاتِ عالم کی اس ویڈیومیں یہ مکمل کالم...
Urdu Ghazal & Western Literature.

Urdu Ghazal & Western Literature.

8 views
جدیدغزل۔ پروفیسررشیداحمدصدیقی مرحوم نےیہ مقالہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اپنامنصب سنبھالنےکےبعدایک ادبی اجتماع میں 26اگست1954ءکوپڑھاتھا۔ آج کی ویڈیواس مقالےسےاقتباس ہے ۔یہ...
Peshawar in British Empire.

Peshawar in British Empire.

2 views
کرنل محمدخان مرحوم کی کتاب"بجنگ آمد" سےاقتباس۔ حسبِ معمول اتوار کی محفلِ طنزومزح میں کرنل خان کاسفرنامہ سنئے،جب برطانوی فوج میں ملازمت کےدوران ان کی تقرری پشاور میں...
Logotherapy. Man's Search for Meaning by Dr. Viktor E. Frankl.

Logotherapy. Man's Search for Meaning by Dr. Viktor E. Frankl.

1 views
امیدزندگی ہے۔ ڈاکٹر وکٹرفرینکل کی اس کتاب کااردوترجمہ محمد عرفان نےکیاہے۔یہ کتاب جرمنی کےنازی کیمپوں کےرُوح فرساواقعات اورڈاکٹرصاحب کےمشاہدات پرمشتمل ہے۔ مصنف چوں کہ نفسیاتی...
Walima Dinner.

Walima Dinner.

5 views
شادی کوسادی بنائیے۔ جیساکہ نام سے ظاہرہے،مفتی محمدرضوان کی یہ کتاب زندگی کےایک اہم موڑکواسلامی اصولوں کےمطابق بنانےکےبارےمیں ہے،جس میںہمارےبہت سے معاشرتی مسائل کاحل...
The Hindu Opposition.

The Hindu Opposition.

3 views
اقبالؒ،قائداعظمؒ اورپاکستان راجارشیدمحمودکی یہ کتاب نظریہءپاکستان اورتاریخ پاکستان کےحقائق پرمبنی ہے۔زُمرہ تاریخ کےسلسلے کی اس ویڈیومیں ان بیانات کاتذکرہ ہے،جواکثرہندولیڈرقیامِ...
The World`s Door. Turkey Travelogue.

The World`s Door. Turkey Travelogue.

3 views
تُرکِ ناداں سےتُرکِ داناتک آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزمیں آج مفتی ابولبابہ شاہ منصورصاحب کےسفرنامہ ترکی میں سے ایک مضمون کاانتخاب کیاہے،جس میں ترکی کےایک ادارےکاتذکرہ ہےجہاں...
Education & Revolution.

Education & Revolution.

3 views
میرے لوگ زندہ رہیں گے فلسطینی مجاہدہ لیلیٰ خالد طیارہ اغواکیس کےحوالےسےپوری دنیامیں مشہور ہوئیں۔ ان کی آپ بیتی کاترجمہ محترمہ کشورناہید نےکیاہے۔ آج زُمرہ شخصیات کی اس ویڈیومیں...
Ethics in Pakistan. اخلاق کاکینسر

Ethics in Pakistan. اخلاق کاکینسر

3 views
یومِ آزادی کےموقع پرآوازِاردوکاتحفہ۔پاکستانی معاشرےکی اخلاقیات کےموضوع پرڈاکٹراشفاق احمدورک کاکالم۔ کیاہمیں آزادی کاجشن منانےکےساتھ اس طرف توجہ دینےکی ضرورت نہیں؟ ویڈیوکومکمل...