Ahmedchawla

آوازِاردوکےذریعےسےدنیابھرمیں چھپنےوالےاردوادب کوآڈیوفارمیٹ میں منتقل کیاجارہاہے۔آپ بھی آوازِاردوسےسوشل میڈیاپررابطہ کرکےکسی کتاب کوآڈیوفارمیٹ میں سن سکتےہیں۔ سوشل میڈیالنکس یہ ہیں Through Awaz-Urdu, Urdu literature published in the world is being transmitted in audio format. You can also listen to a book in audio format by contacting Awaz-Urdu on social media. Here are the social media links https://twitter.com/awaze_urdu Instagram.com/awazeurdu7 Facebook.com/awazeurdupk Subscribe my channel: https://www.youtube.com/channel/UCgKBI_2UEZZg7mTTj1KbkWATwitter.com/awaze_urdu Read my Blogs at: https://www.reviewplusss.com/ Connect me at: linkedin.com/in/awazeurdu Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/DvecS456s2W0HqMmZVyBPD Email: awazeurdu7@gmail.com

641 videos
133 followers
Murcia City Travel.

Murcia City Travel.

23 views
اُندلس کی تلاش۔ جناب رفیق ڈوگرکےسفرنامہءاندلس سے ایک اقتباس اس ویڈیومیں آپ کوپڑھ کرسنایاگیاہے، جس میں ویلنسیہ سےمُرسیہ کی طرف روانگی اورشہرمیں آمد کابیان ہے۔ ان شاءاللہ...
Lineage of Allama Iqbal (R.A)

Lineage of Allama Iqbal (R.A)

8 views
زندہ رُود۔ ڈاکٹرجاویداقبالؒ کی تحریرکردہ اس کتاب میں شاعرِمشرق علامہ اقبالؒ کی مکمل سوانحِ حیات بیان کی گئی ہے۔ کتاب کاپہلاباب حضرت علامہ اقبالؒ کےآباءواجدادکے بارے میں ہے،...
Curiosity

Curiosity

1 views
ایک ہی بات کوباربار کریدنانہیں چاہئے۔ خاص کراس وقت ،جب مخاطب جواب سینےسے کترارہاہو۔
Rogue State

Rogue State

13 views
امریکی مصنف "ولیم بیلم "کی بیسٹ سیلرکتاب"روگ اسٹیٹ"کا اردوترجمہ سیدناصرحسین نے کیاہے۔ اس کتاب میں مصنف نےدنیابھرمیں کی جانےوالی دہشت گردانہ کاروائیوں کی وجوہات...
The Nose.

The Nose.

2 views
جغرافیہ ابنِ آدم ۔ جناب طالب زیدی کےانشائیوں کامجموعہ ہے،جس میں ایک شگفتہ انتخاب آپ کی خدمت میں آوازِاردوکی جانب سے پیش کیاجارہاہے۔ ان شاءاللہ ہراتوارایک مزاحیہ مضمون...
Self Development

Self Development

5 views
Is it necessary to push others back to advance yourself?
The Future 2

The Future 2

8 views
آوازِاردوکی جانب سےبچوں کےلئےایک اورکہانی پیشِ خدمت ہے۔ایک بادشاہ، جوفکرمند تھا کہ اس کےدنیاسےاُٹھ جانےکےبعداس کی رعایا کاکیا ہوگا؟ ویڈیوکومکمل دیکھئے،لائک اورشیئرکیجئے۔
Economic Way.

Economic Way.

8 views
میرےوالد،میرےشیخ اوران کامذاق ومزاج اس کتاب میں حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب نےاپنےوالد حضرت مفتی شفیع عثمانیؒ کی سوانح حیات تحریرکی ہے۔ اس ویڈیومیں حضرت مرحومؒ کےذرائع آمدن...
Introduction of Development.

Introduction of Development.

10 views
انسانی تاریخ کےعظیم ترین ذہن اورنظریات۔ The greatest minds & ideas of all times. By Will Durant. یاسرجوادصاحب نےاس کتاب کااردوترجمہ کیاہے۔ اس ویڈیومیں کتاب کاایک اقتباس پڑھ...