مریض جب تکلیف میں ہو تو فوراً علاج کرنا چاہیے لیکن یہ لوگ پرچی اور شناختی کارڈ چیک کرنے کے بہانے جو اذیت دیتے ہیں وہ ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ اس خاتون نے ٹھیک کیا ھے سب کو اسی طرح...
دنیا بھر میں گجرات کا نام روشن کرنے والی خاتون، جنہوں نے 32 سال لگا کر کپڑے پر کڑھائی سے قرآنِ پاک لکھ دیا، کہتی ہیں کہ ان کا لکھا ہوا قرآنِ پاک مکہ مکرمہ میں رکھا گیا ہے۔