میری بھی ہو اِک نگاہِ کرم، اے شفیع الواریٰﷺ، خاتم الانبیاءﷺ 3

Afridi1976
2 Views
میری جَانب بھی ہو اِک نگاہِ کرم، اے شفیع الواریٰﷺ، خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ نورِ ازل، آپ ﷺ شمعِ حرم، آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں، آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں آپ ہیںﷺ بے نشانی کا بیّن نشاں، اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ

Comments