سٹی ہاؤسنگ

1 Views
سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جہلم میں فائرنگ،پراپرٹی ڈیلر قتل،ملزمان فرار۔۔۔سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پراپرٹی آفس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی حاجی مرزا راشد ندیم کا قریبی عزیز مرزا تحسین جرال موقع پر جانبحق ہوگیا

Comments