منافق اور مومن میں اگر پہچان کرنی ھو
محمد عربی مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں دردو سلام ہو سیدنا ابوبکر صدیق رضی عنہ پر بھی سلام ہو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر بھی سلام ہو سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر بھی سلام ہو سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم رضی اللہ عنہ پر بھی سلام ہو تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہلبیت علیہ السّلام پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں دردو سلام ہو