Karachi. A tiger came out of the forest in Thadu Dam area, Gadap
کراچی۔ گڈاپ، تھدو ڈیم کے علاقے میں جنگل سے ببر شیر نکل آیا
علاقے کے مکینوں میں شدید خوف و ہراس، شیر کا علاقے میں گشت جاری
پولیس کو واقعے سے متعلق آگاہ کردیا ہے، علاقہ مکین
اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف عمل ہیں۔ علاقہ مکین
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments