دل کی گہرائی سے گائی گئی غزلِ ہجر
دل کی گہرائی سے گائی گئی غزلِ ہجر، سادگی والا لہجہ، درد بھری آواز، درد کا صحیح معنوں میں ترجمانی کرتا لہجہ، اور پیچھے رباب کے دل موہ لینے والی چھڑتی ہوئی تاریں، اس سے بہتر ویڈیو کوئی ہو ہی نہیں سکتی، واہ خان صاحب واہ
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments