Shark dolphin attack on man
By Mubashirbwp 25 views 2 years ago
مصر کے سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں روسی شہری کو اس کی فرینڈ کے سامنے ہی شارک نگل گئی۔
شارک کے حملے میں ہلاک ہونے والے 23 سالہ روسی شہری کی شناخت وی پوپو کے نام سے ہوئی ہے۔
23 سالہ روسی شہری اپنے والد اور گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹیاں منانے ساحل سمندر پر آیا تھا تاہم تیراکی کے دوران شارک کا شکار ہوگیا -!!!'