Meri jaan ak Baar kaha tu hota
By Shakeelpoetry 10 views 1 year ago
یہ کیسا مسحور کن سا احساس هے
کیسی میٹهی ،میٹهی سی ، باس هے
کوئی آہٹ ، ہلچل مچا گئی هے دل میں
گهٹا ، گهٹا سا ماحول بدلا ، هے دل میں
یہ کیسا جادو گهلا هے سانسوں میں
یہ کیسی جلترنگ سی هے راہوں میں
یا کسی نے فضاء میں نشہ ، ملادیا هے
تن اور من میرا اج کهلا سا دیا هے
یہ میرا روم ،روم کیسا نکهرا هے
کوئی معجزہ آسماں سے ، اترا هے
میری پوسٹ سے " کون " گزرا هے
#mughalpoetry. Page Follow