جب تمہیں دنیا فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا

By Afsheenmunir 3 views 1 year ago
جب تمہیں دنیا فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا کہ تمہاری روح کو ﷲ کے ذکر کی ضرورت ہے وہ تڑپ رہی ہے ﷲ کی عبادت کے لیے.. اس کی بندگی کے لیے، اپنے دل کو ﷲ کے ذکر سے بھرتے رہو...! اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ. سن لو! ﷲ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں ۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.