Donkey attack on old man..
By Mubashirbwp 2 views 1 year ago
وائرل ویڈیو: بزرگ شہری پر اچانک گدھے نے حملہ کردیا،واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید،میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو مہاراشٹر کے کولہاپور کا بتایا جارہا ہے، آوارہ مویشیوں کے حملے سے مقامی افراد میں خوف و ہراس