Breaking News 3
By nidaeqasmi 2 views 1 year ago
حادثہ فاجعہ
حضرت مولانا سہیل احمد ندوی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ، سکریٹری دارالعلوم الاسلامیہ، سکریٹری جنرل امارت شرعیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ انتقال فرماگئے *۔اناللہ واناالیہ راجعون* حضرت علیہ الرحمہ یکساں سول کوڈ کے خلاف تحریک کے سلسلے میں جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورہ پر تھے، طبیعت الحمدللہ اچھی تھی، آج نو بجے صبح میرے سامنے نائب قاضی شریعت حضرت مفتی وصی احمد قاسمی صاحب بات بھی ہوئی تھی اپنا روداد سفر بتا رہے تھے، میٹنگ سے قبل نماز ظہر میں حالت سجدہ میں انتقال کرگئے۔اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین