Transparant Fish | Natural Creater | Allah is the Great|
By tahirrehman 4 views 1 year ago
احادیث میں جنت کی حوروں کا ذکر آیا تو وہاں یہ بھی ذکر کیا گیا کہ ان کی ہڈیوں کا گودہ نظر آئے گا جو کہ ایک حیران کن بات لگتی ہے کیونکہ ہم نے کبھی ایسی چیز دیکھی ہی نہیں.
اس وڈیو میں موجود مچھلی نما کی جسامت دیکھ کر بھی اللہ کی قدرت اس رب ذوالجلال کی تسبیح کرنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ یہ تو دنیا کی مخلوق ہے. اور جنت کی مخلوق تو وہ ہے جس کے بارے میں کبھی کسی کو گمان بھی نہ ہوا ہوگا...!!
اللھم انا نسئلک الجنۃ الفردوس (آمین)