عرب نوجوانوں نے سویڈن میں وہ جگہ خرید لی جہاں قرآن کریم جلایا گیا۔۔

By Abbasitaimoor 8 views 1 year ago
یہ سویڈن میں مقیم عرب نوجوان ہیں، یہ خوشی سے سرشار اس جگہ کی طرف جا رہے ہیں، جہاں قرآن کریم کا نسخہ جلایا گیا تھا۔ ان نوجوانوں نے ایک مہم چلائی تھی پیسے جمع کرنے کی تاکہ یہ اس جگہ کو خرید کر وہاں مسجد بنا سکیں۔ آج ان کے پاس مطلوبہ رقم (15 ملین سویڈش کرونا یعنی 40 کروڑ پاکستانی روپے) جمع ہو گئی۔ یہ اسی جگہ پہنچ کر اب سجدہ شکر بجا لا رہے ہیں۔ اب یہاں مسجد تعمیر کریں گے۔ واقعی عرب تو عرب ہیں۔ جن کا کوئی مقابلہ نہیں۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.