جنازہ دیکھ رسول اللہﷺنے فرمایاJanaza Dekh Kar Rasool Allah ny Farmaya by Mufti Qamar uz Zaman Rizvi

Muftiqamar
37 Views
جنازہ دیکھ رسول اللہﷺنے فرمایاJanaza Dekh Kar Rasool Allah ny Farmaya by Mufti Qamar uz Zaman Rizvi مشکوٰۃ المصابیح کتاب: جنازوں کا بیان باب: موت کی تمنا کرنے اور اسے یاد رکھنے کا بیان حدیث نمبر: 1603 وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّهُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرَّ عَلَيْهِ بِجِنَازَةٍ فَقَالَ: «مُسْتَرِيحٌ أَوْ مُسْتَرَاحٌ مِنْهُ» فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا المستريح والمستراح مِنْهُ؟ فَقَالَ: «الْعَبْدُ الْمُؤْمِنُ يَسْتَرِيحُ مِنْ نَصَبِ الدُّنْيَا وَأَذَاهَا إِلَى رَحْمَةِ اللَّهِ وَالْعَبْدُ الْفَاجِرُ يستريح مِنْهُ الْعباد والبلاد وَالشَّجر وَالدَّوَاب»مفتی محمد قمرالزمان رضوی باب مدینة العلم ترجمہ: ابوقتادہ ؓ حدیث بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’ یہ راحت پا گیا یا دوسرے اس سے راحت پا گئے۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! یہ راحت پا گیا یا دوسرے اس سے راحت پا گئے اس سے کیا مراد ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’ بندہ مومن دنیا کی مشکلات اور تکلیفوں سے راحت پا کر اللہ کی رحمت کی طرف جاتا ہے جبکہ فاجر شخص سے عبادوبلاد اور درخت و حیوانات راحت پا جاتے ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔ مفتی محمد قمرالزمان رضوی باب مدینة العلم #Hadith #ProphetMuhammad #SahihHadith #IslamicTeachings #HadithOfTheDay #HadithCompilation #HadithExplained #HadithExplanation #HadithInIslam #AuthenticHadith #ProphetMuhammadSayings #SunnahOfTheProphet #HadithQuotes #IslamicWisdom #HadithSeries #LearnFromHadith #HadithCommentary #HadithScholars #HadithCollection #HadithStudies #MuftiMuhammadQamarUzZamanRizvi #BabeMadinaTulIlam

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact