نبی کریمﷺکابیان سن کر دل نرم ہوگیے|سعد ابن وقاص نے جب موت کی تمناکی|Mot Tamana
By Muftiqamar 17 views 1 year ago
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: موت کی تمنا کرنے اور اسے یاد رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1614
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: جَلَسْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَّرَنَا وَرَقَّقَنَا فَبَكَى سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فَأَكْثَرَ الْبُكَاءَ فَقَالَ: يَا لَيْتَنِي مِتُّ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا سَعْدُ أَعِنْدِي تَتَمَنَّى الْمَوْتَ؟» فَرَدَّدَ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ: «يَا سَعْدُ إِنْ كُنْتَ خُلِقْتَ لِلْجَنَّةِ فَمَا طَالَ عُمْرُكَ وَحَسُنَ مِنْ عَمَلِكَ فَهُوَ خَيْرٌ لَك» . رَوَاهُ أَحْمد
ترجمہ:
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ ﷺ کی طرف توجہ کر کے بیٹھے ہوئے تھے، آپ نے ہمیں وعظ و نصیحت کی اور ہمارے دلوں کو نرم کیا تو سعد بن ابی وقاص ؓ رونے لگے، انہوں نے بہت زیادہ روتے ہوئے کہہ دیا: کاش کہ میں مر جاتا، یہ سن کر، نبی ﷺ نے فرمایا:’’ سعد! کیا تم میرے ہوتے ہوئے موت کی تمنا کرتے ہو؟‘‘ آپ نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی، پھر آپ ﷺ نے فرمایا:’’ سعد! اگر تمہیں جنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے تو پھر تمہاری عمر جتنی دراز ہو گی اور تمہارے جتنے عمل اچھے ہوں گے وہ تمہارے لیے بہتر ہے۔‘‘
#Hadith
#ProphetMuhammad
#SahihHadith
#IslamicTeachings
#HadithOfTheDay
#HadithCompilation
#HadithExplained
#HadithExplanation
#HadithInIslam
#AuthenticHadith
#ProphetMuhammadSayings
#SunnahOfTheProphet
#HadithQuotes
#IslamicWisdom
#HadithSeries
#LearnFromHadith
#HadithCommentary
#HadithScholars
#HadithCollection
#HadithStudies
#MuftiMuhammadQamarUzZamanRizvi
#BabeMadinaTulIlam