tv drama on green tv

106 Views
گرین ٹی وی لارہا ہے اپنے ناظرین کے لئے ایک منفرد ڈرامہ سیریل "مورچال" جو کہ ہمارے معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالے گا اور ساتھ ہی ساتھ خواتین کے حقوق، سماجی اور معاشی ظلم، اور طاقت کے غلط استعمال کرنے والے افراد کی داستان بیان کرے گا۔

Comments