مائع میتھین سے چلنے والے ایک نئے راکٹ انجن کا تجربہ

52 Views
جاپان میں انجینئروں نے گائے کے گوبر سے حاصل ہونے والے مائع میتھین سے چلنے والے ایک نئے راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے، یہ ایک پیش رفت ہے جو زیادہ پائیدار پروپیلنٹ کی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ زیرو نامی راکٹ انجن کو جاپان کے ہوکائیڈو اسپیس پورٹ میں 10 سیکنڈ کے سٹیٹک فائر ٹیسٹ میں کِک اسٹارٹ کیا گیا تھا۔

Comments