گلیانہ کا ایک معتبر نام باؤ چوہدری محمد الیاس رب رحمان کے مہمان ے

8 Views
پیکر عجز و انکسار و اخلاص گلیانہ کا ایک معتبر نام باؤ چوہدری محمد الیاس رب رحمان کے مہمان بن گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون باؤ چوہدری محمد الیاس نجی دورے پر امریکہ میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے

Comments