hadis for Abu bakar | Hadith e umar | Hadith Muhammad | voice | sihabi ki shan | hadiscorner

aqeel0912
72 Views
السلسلة الصحيحة کتاب: خوبیوں اور خامیوں کا بیان باب: خوبیوں اور خامیوں کا بیان حدیث نمبر: 3338 عَن جَابِر بن عَبدِ اللهِ قَال : قَال رَسُول الله ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: أَبُو بَكر وَ عُمر مِن هَذا الدَِّيْن كَمَنْزِلَة السَّمْع و الْبَصَر من الرَّأْس. ترجمہ: جابر بن عبداللہ ؓ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌ﷺ ‌نے فرمایا: ابو بكرو عمر اس دین میں اس درجے پر ہیں جس طرح سر میں كان اور آنكھیں ہوتی ہیں الصحيحة رقم (815) الخطيب في تاريخ بغداد (8 / 459-460)

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact