Best solution given by esaar rana for election

Bhattimuna 193 Views
‏الیکشن کمیشن کو چاہیےکہ ایساانتخابی نشان بنائےکہ جس میں شیر کے ایک ہاتھ میں بلا ہو ایک ہاتھ میں تیر ہو اس کے سر پر ترازو ہو،ساری جماعتوں کے انتخابی نشان شیر پہ لگا کر لوگوں کو کہا جائے کہ بس یہی انتخابی نشان ہے تاکہ سارے ووٹ شیر کو پڑیں اس سے جمہوریت مضبوط ہو گی!ایثار رانا????????????

Comments

Latest Videos