اللّٰھم صلی علی محمد وآلہ محمد

61 Views
شبِ جمعہ ہے درودِ پاک پڑھیں اور جو اس دنیا میں ہمارے اپنے نہیں رہے انکی مغفرت شفاعت اور نجات کی دعا کریں۔ اللّٰہ پاک سب کے حالات پر رحم فرمائے آمین ثم آمین

Comments