Saudi Arabia Travel Masjid Nabawi

Lums1234
80 Views
‏نگاہِ کرم ہو مہربان آقا مری مشکلیں بھی ہوں آسان آقا ترے نام پر صدقے واری میں جاوں مرےجان و دل بھی ہوں قربان آقا کوئی دوسرا میرا کب ہےجہاں میں کہ بس آپ میرے نگہبان آقا تڑپتا ہوں مدت سے میں حاضری کو بلاوے کا جاری ہو فرمان آقا ???? صَلَّی اللّهُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ????

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact